Veliaht – Wali ahad (waris) Turkish Series Season 1 Episode 2 English & Urdu sub

” ! چھوڑو اس کو اور اندر چلو”
رومان شاہ ” اس کے قریب گھٹنوں کے بل بیٹھتے ہوئے گھور کر بولا۔ “
میرب” نے گردن اُٹھا کر معصومیت سے “رومان شاہ” کو دیکھا، پھر بلی کے بچے” کی طرف دیکھا اور ہونٹ باہر نکال لیے۔
پلیز “شاہ ! ” نہیں نا۔۔۔ یہ دیکھو، کتنا چھوٹا ہے ، اس سے تو خود دودھ بھی نہیں پیا جا” ” رہا۔۔۔
وہ بیچارگی سے بولی۔
رومان شاہ” نے گہری سانس لی، ماتھے پر تیوری ڈال لی، اور مضبوط لہجے میں بولا “
اگر اس سے دودھ نہیں پیا جارہا، تو اس کی فکر اس کی ماں کو ہونی چاہیے ، تمہیں ” ” نہیں
” اٹھو اور اندر چلو۔”
“مگر ۔۔۔” ” تمہیں سمجھ نہیں آتی ؟”
” ! تم اپنی محبت کسی پر لٹاؤ، مجھ سے برداشت نہیں ہوتا۔ اتنا صابر نہیں ہوں میں “
” ! تمہاری خاطر میں نے خود کو بہت بدلا ہے ، مگر اس سے زیادہ نہیں بدل سکتا”
میرب” نے نرمی سے بلی کے بچے کے سر پر ہاتھ پھیرا اور پھر تیوری چڑھا کر ” رومان شاہ” کی طرف دیکھا۔
” یہ چھوٹو سابلی کا بچہ ہے ، اس سے آپ کو کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ؟”
وہ غصے سے بولی۔
مجھے اس سے وہی مسئلہ ہے جو تمہارے چھت پہ رکھے ہوئے ان آسٹریلین طوطوں “
” سے تھا، سمجھی؟
“! چھوڑ واسے ، کوئی نہ کوئی آکر دودھ پلادے گا “
رومان شاہ” نے اس کا ہاتھ تھام لیا۔”
“! چلی جاؤں گی خود ” ” میں کوئی لنگڑی ہوں جو میرے پیر کام نہیں کر رہے ؟”
میرب ” نے غصے میں ہاتھ جھٹکا، اور “رومان شاہ” کو نظر انداز کرتی ہوئی دھپ ” دھپ کرتی ہوئی اندر کی طرف بڑھ گئی۔ رومان شاہ” نے اسے جاتے دیکھ ، لب بھینچے ، اور پھر اس کے پیچھے چل پڑا۔ “
” ! تم بد تمیز ہو گئی ہو، “میرب”
“! جانتی ہو ، میرے پیار نے تمہیں بگاڑ دیا ہے ” وہ دھیمے مگر سخت لہجے میں بولا۔
” ! تو پھر مار دیں مجھے ، نا نہیں رہوں گی تو نہ بگڑوں گی “
میرب ” جل کر بولی اور دھڑ دھڑ کرتی سیڑھیاں چڑھنے لگی۔” رومان شاہ” کے ماتھے کی رگیں تن گئیں۔ وہ تیزی سے آگے بڑھا اور جیسے ہی ” ” میرب ” کمرے میں داخل ہوئی، ایک جھٹکے سے دروازہ بند کر دیا۔
“آہ۔۔۔!” شششش “
میرب” کی چیخ نکلتے نکلتے رہ گئی، کیونکہ “رومان شاہ” نے اپنی بھاری ہتھیلی نرمی مگر ” مضبوطی سے اس کے لبوں پر رکھ دی تھی۔ وہ اس کے کان میں سر گوشی کرتا بولا میں نے کہا تھا ناں ، مارنے کے لیے جان نکالنا ضروری ہوتا ہے اور اگر میں خود ہی ” جان لیوا ہوں، تو پھر تمہیں چیخنے کی ضرورت کیا ہے ؟ میرب” کی سانسیں الجھنے لگیں ، وہ حیا سے لال ہو گئی۔ “
” ! شاہ !” تھوڑی شرم کر لیا کریں، صبح صبح شروع ہو جاتے ہیں ” وہ نظریں چراتے ہوئے بولی۔
رومان شاہ” کے لبوں پر ایک گہری مسکراہٹ پھیل گئی۔ “
شرم کرنے کے لیے ساری دنیا پڑی ہے ، تم سے شرم کر کے مجھے کوئی سرٹیفکیٹ ” “! نہیں چاہیے
وہ بے باکی سے بولا اور اسے اپنی بانہوں کے حصار م
یں لے لیا۔ میرب ” نے تڑپ کر خود کو چھڑانے کی کوشش کی۔” “! چھوڑیں مجھے ، میں آپ سے ناراض ہوں “
وہ چھوٹا سابلی کا بچہ تھا، کتنا کیوٹ تھا، بھوک لگی تھی اسے ، مگر آپ کو تو پتہ نہیں ہر “
” ! اس چیز سے کیوں چڑ ہے جو مجھے پسند ہوتی ہے وہ ناراضگی سے بولی۔
رومان شاہ” نے سنجیدگی سے اس کی آنکھوں میں جھانکا، ایک گہری سانس لی اور “
: دھیمے مگر پُر جوش لہجے میں بولا
کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ تمہیں صرف مجھے پسند کرنے کا حق ہے۔ مجھے دیکھو، مجھ سے “
” الپٹو، مجھ پر جھپٹو
” ! ایسا ہی ہوں میں ، اور جیسا بھی ہوں، تمہارا ہی انتخاب ہوں”
” ! تو اب پھڑ پھڑانا بند کرو اور صبح صبح یہ شکل سیدھی کرو”
وہ ایک جھٹکے سے اسے قریب کر گیا۔
میرب” نے نظریں جھکالیں ، لب بھینچ لیے ، مگر اس کے گلابی گالوں پر پھیلتی سرخی ” کچھ اور ہی کہانی سنارہی تھی۔ “! چلو، مارننگ کس دو “
رومان شاہ” نے شرارت سے لبوں کو پوائنٹ کرتے ہوئے کہا۔ “
: میرب” نے فوراً نظریں پھیر لیں، اور شرم سے لال ہوتے ہوئے بولی “
” ! نہیں دوں گی “

 

EPISODE 2 URDU SOURCE 1

EPISODE 2 URDU SOURCE 2

EPISODE 2 URDU SOURCE 3

EPISODE 2 URDU SOURCE 4

EPISODE 2 URDU SOURCE 5

EPISODE 2 ENG SOURCE

Veliaht – Wali ahad (waris) Turkish Series Season 1 Episode 2 English & Urdu sub