Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 4 (152) in Urdu Sub
یہ ہوئی نابات، ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہو “
: وہ نرمی سے بولا، مگر اگلے ہی لمحے شرارت سے آنکھ دباتے ہوئے بولا
“جب تم ناراض چہرہ بناتی ہو تو موٹی اور “
خبر دار
” ! اگر مجھے موٹی اور کچھ بھی کہنے کی کوشش کی تو “
مربا” نے فوراً انگلی اٹھا کر گھورا۔ ” شاہ میر ” نے بے ساختہ قہقہہ لگایا۔”
” ! ارے میری جان، میں تو بس مذاق کر رہا تھا “
” ! مجھے آپ کا یہ مذاق بالکل پسند نہیں “
وہ ناک چڑھا کر بولی اور رخ پھیر لیا۔ ” شاہ میر ” اکثر اسے تنگ کرنے کے لیے موٹی کہا تھا اور “مربا” ہمیشہ ہی ایسے چڑ جاتی تھی۔
شاہ میر نے مسکرا کر اس کی ٹھوڑی پکڑی اور اس کا رخ پھر سے اپنی طرف کرتے ” ہوئے چہرہ چہرے کے قریب کر لیا۔ اچھا بابا، نہیں بولوں گا ! اب موڈ ٹھیک کرونا میں تم سے ناراض ہو کر نہیں رہ سکتا ” یار ۔ قسم سے زندگی میں کوئی رنگ کوئی مزہ ہی نہیں رہ جاتا۔ تم سے صلح صفائی کے لیے ” میں اپنی ناک بھی نیچی کرنے کو تیار ہوں بتاؤ اور کیا چاہتی ہوں ؟
وہ پیار سے اس کے بالوں کو پیچھے کرتے ہوئے اس کے چہرے کو محبت سے نہاتے ہوئے بول رہا تھا۔
مرہا” اس کے چہرے کو محبت سے دیکھتے ہوئے مسکرادی تھی۔ “شاہ میر ” کی ” نظروں سے عقیدت کی طرح چھلکتی محبت نے آخر کار اس کے ہونٹوں پر بھی ہنسی بکھیر دی۔
میں ایسا کبھی نہیں چاہوں گی کہ آپ کا سر میرے سامنے جھکے ، یہ میرے لیے قابل” قبول نہیں، مگر . ” میر “، جس طرح آپ نے مجھے سب کے سامنے ڈانٹا، وہ اچھا نہیں لگا۔
وہ دھیمے لہجے میں بولی، مگر ” شاہ میر ” کی نظروں میں سوال دیکھ کر رک گئی۔ مربا” کی آنکھیں بھیگ چکی تھیں، مگر وہ پوری ہمت سے “شاہ میر ” کو اپنی سچائی ” سمجھانے کی کوشش کر رہی تھی۔ ” بولوں میں سن رہا ہوں۔”
اس کی کچھ دیر کی خاموشی پر “شاہ میر ” نے اسے اپنی بات جاری رکھنے کو کہا تھا۔
” آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں “رومان” بھائی کو آپ پر ترجیح دیتی ہوں ؟” جبکہ ایسا کچھ نہیں ہے ، ہاں مگر ، “رومان ” بھائی کے بارے میں کچھ بھی سننا مجھے برا” لگتا ہے اور یہ نیچرل ہے۔… شاید اس لیے کہ انہوں نے مجھے بے پناہ محبت دی ہے۔ شاہ میر ” خاموشی سے سنتارہا۔ “مربا” نے تھوڑا گہر اسانس لیا اور اپنی بھیگی پلکیں ” جھپکائیں۔
انہوں نے ہمیشہ اپنی تکلیفیں چھپا کر مجھے خوشیاں دیں، کبھی باپ کی کمی محسوس نہیں ” ہونے دی۔ امی جان کے جانے کے بعد میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ انہوں نے میری آنکھوں میں آنسو آنے دیے ہوں، سوائے اس وقت جب وہ خود مشکلوں میں پھنس ” گئے تھے۔ تو پلیز میرے جذبات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
مربا کی آواز لرزنے لگی تھی، مگر وہ بولتی گئی۔ ” اللہ آپ کی دنیا سلامت رکھے ، آپ کے پاس بابا ہیں ، ماما ہیں، میں ہوں، آپ کے بچے ” ہیں ، آپ کی دنیا مکمل ہے ، مگر … ہمارے پاس۔۔۔۔۔ ہمارے پاس ایک دوسرے ” کے علاوہ کوئی خونی رشتہ نہیں ہے۔
رومان” بھائی میرے لیے دنیا کا سب سے قریبی رشتہ ہیں، اور میں چاہ کر بھی ان “
کے خلاف کچھ نہیں سن سکتی، حتی کہ آپ کے منہ سے بھی نہیں… پلیز ، میری “! سچویشن کو سمجھنے کی کوشش کریں، میر
شاہ میر ” نے گہری سانس لی، اس کی نظریں “مربا” کے چہرے پر ٹکی تھیں، اور ” پہلی بار ، وہ اس کے دل میں چھپی بے بسی کو حقیقتا محسوس کر پایا تھا۔
شاہ میر ” نے گہری سانس لی۔ وہ جانتا تھا کہ “مربا” اپنی جگہ بالکل صحیح تھی ، اور اس ” کا دل بھی اسی بات کی گواہی دے رہا تھا۔
بے شک ، وہ بھی اپنی بہن سے بے حد محبت کرتا تھا، مگر اللہ تعالی نے ان کے ماں باپ کو سلامت رکھا تھا۔ ” شاہ میر ” اور “میرب” کی زندگی میں ماں باپ کی محبت کی کوئی کمی نہیں تھی، مگر “رومان شاہ” اور “مربا” ان کے پاس یہ نعمت نہیں تھی۔ ” مربا ” کا کہنا غلط نہیں تھا مگر اس وقت صحیح اور غلط کے چکر میں پڑنے کا وقت نہیں تھا۔ اسے ” مربا” کو منانا تھا، اس کی ناراضگی اس کے لیے سب سے بڑی پریشانی تھی۔ وہ کام پر جا کر بھی سکون سے نہیں رہ سکتا تھا، نہ آرام سے اٹھ سکتا تھا، نہ سکون سے سو سکتا تھا۔ اس سے بہتر تھا کہ وہ اپنی پیاری جان کو منا کر ، اس کی ناراضگی ختم کر دے۔
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
- EPISODE 4 (152) URDU SOURCE
Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 4 (152) in Urdu Sub