Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 3 (151) in Urdu Sub

وہ پاپا نور کی انکھیں میں کچھ چلا گیا تھا بس وہی دیکھ رہا تھا وہ خجل سا ہوا
چلو اب جلدی کرو کب سے کھڑی ہو جاو حور کو لے کر آو
وہ اُسے حکم دیتا باہر کی طرف چل دیا
جب کے جمیشد صاحب کھڑے بیٹے کی ادکاری دیکھ کر مسکرا رہے تھے
نور کا تو ویسے ہی شرم سے برا حال تھا وہ بھی زیب کے حکم کی تکمیل کرتی حور کے روم کی چل دی
خدا تم دونوں کی جوڑی ہمشہ سلامت رکھے جمیشد صاحب نے دل میں دعا کی
______________________________
ماشااللہ آج تو ہماری نند پلس بھابھی بجلیاں گرا رہی ہے
وہ حور کے چہرے کو دیکھتی شرارت سے بولی
جہاں بےچینی واضع دیکھی جا سکتی تھی
اس وقت وہ یلو کلر کے لہنگے اور شوٹ شرٹ میں مبلوس تھی پنک لپ سٹک ہونٹوں پر لگاۓ
بالوں کو کھلا چھوڑ کر ایک ساٸیڈ پر کیا تھا پھولوں کا زیور پہنے وہ خود بھی ایک خوبصورت پھول لگ رہی تھی
بھابھی مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے وہ انگلیاں مروڑتی بولی
ڈر کس بات کا گڑیا کچھ نہیں ہو گا اور ویسے بھی میرا بھاٸی کوٸی آدم خور نہیں جو تمہیں کھا جاۓ گا
آخری بات نور نے شرارت سے بولی جس سے حور ہنس دی
کمرے کا دروازہ کھلا تو جمیشد صاحب اندر داخل ہوۓ
ہماری گڑیا تو بہت پیاری لگ رہی ہے وہ اُس کے قریب آۓ
اور ماتھے پر ہونٹ رکھے
اپنے پاپا کو معاف کرو گی گڑیا ہر اُس غلطی کے لیے جو مجھے سے ہوٸی
وہ نم انکھوں سے اثبات میں سر ہلا کر اُن کے سینے لگ کر رونے لگی
ہم تو آپ سے ٹھیک طرح سے معافی بھی نہیں مانگ سکے
اور آپ ہمیں چھوڑ کر جا رہی ہے وہ نم لہجے میں بولے
پاپا آپ بار بار سوری بول کر مجھے شرمندہ مت کرے
حور نے اُن کا چہرا صاف کیا نور کی بھی انکھیں نم تھی
چلیں وہ آگے بڑھتے بولے
وہ بھی چہرا صاف کیے نور کے ساتھ باہر آٸی
______________________________
عباسی ہاوس میں دونوں فمیلیز کا بھرپور استقبال کیا گیا
رخسانہ بیگم بھی خوش تھی دوبارہ سے اس خاندان کو اکھٹا دیکھ کر
وہ اپنے کسی دوست سے بات کر رہا تھا
جب ایک بچی اُس پاس آٸی اور اک کاغذ پکڑا کر چلی گٸی
اُس نے کاغذ کھولا اور اندر لکھی تحریر پڑھی
بےساختہ اُس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ آٸی
وہ سب کی نظروں سے بچتا اوپر نمرہ کے روم کی طرف چل دیا
دل میں تو اپنی جنگلی بلی کا ری ایکشن سوچ کر ہی گدگدی ہو رہی تھی
وہ سرشاری سے مسکراتا اُس کے روم تھا پہنچا
دروازے پر دستک دے کر وہ اندر داخل ہوا
جہاں وہ کھڑکی کے سامنے کھڑی نیچے کا منظر دیکھ رہی تھی
تم نے مجھے بلایا وہ سنجيدہ سی صورت بنا کر بولا
نمرہ نے لہجے کا سرد پن شدت سے محسوس کیا
مجھے آپ سے ضروری بات کرنی ہے وہ انگلیاں مرڑوتی ہوٸی بولی
کل سے اُسے بہت سوچا مگر دل نے بس ابان کے حق میں گواہی دی
تمہیں کہا ہے نہ میں ابھی تھوڑی دیر میں سب کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کر لو گا
جان چھوٹ جاۓ گی تمہاری مجھے سے
وہ اُس کی بات کاٹ کر اُس کی انکھوں میں دیکھتا بولا جہاں اب نمکین پانی جمع ہونے لگا تھا
وہ نظروں کا زوایہ بدلتا ہوا منہ موڑ گیا
وہ اُسے سبق سکھینا چاہتا تھا
مگر دل تو اُس پاگل لڑکی کے آنسو چُنے کا کر رہا تھا
جو اظہار نہیں کر رہی تھی بس روی جا رہی تھی
میں کچھ اور کہنا چاہتی ہوں آپ سے وہ کافی حد تک خود کو سنھبال چکی تھی
مگر میں کچھ نہیں سنا چاہتا وہ جانے لگا
اُس کے آنسو پلکوں کی باڑ توڑ چہرا بھگو رہے تھے
روک لو یار وہ دل میں اُس سے مختب تھا
یہ روک کیوں نہیں مجھے
روک لو پاگل لڑکی وہ دروازے تک پہنچ گیا تھا
اُس نے مایوس ہو کر ہنڈل پر ہاتھ رکھا۔

 

[videojs_video url=”https://cdn.videas.fr/v-medias/s5/hlsv1/54/26/542635e6-d37e-43c2-88e6-fc464d70fd56/playlist.m3u8″ poster=”http://multanmarble.com/APP/wp-content/uploads/2024/01/placeholder-image.png”]

  1. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE
  2. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE
  3. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE
  4. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE
  5. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE
  6. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE
  7. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE
  8. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE
  9. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE
  10. EPISODE 3 (151) URDU SOURCE

Teskilat / Intelligence/ The Organization : Shadow Team: Season 6 Episode 3 (151) in Urdu Sub