Kizil Goncalar – Red Roses – Season 1 Episode 17 With Urdu Subtitles

” ایشال”
ہائے ! ” ایشال” تو اتنے پہ ہی مر جاتی ہے جب آپ اپنے خوبصورت ہو نٹوں سے ” ” میرا نام لیتے ہیں۔
رومان شاہ” کے “ایشال” کہنے پر ” ایشال” نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہا تھا۔ “
” ! تم مجھے مار دو “
رومان شاہ” کی آواز میں دکھ اور بے بسی صاف جھلک رہی تھی لیکن اس کے الفاظ ” کے پیچھے ایک مضبوط ارادہ بھی تھا۔ ” میں تمہیں کوئی خوشی نہیں دے سکتا، کیونکہ میرا دل کسی اور نام پر دھڑکتا ہے۔ “
میرے محبت کا جام اس قدر بھرا ہوا ہے کہ اس میں ایک قطرے کی گنجائش نہیں ” ” ہے۔ وہ شخص کسی کو کیا دے سکتا ہے جس میں خود کا کچھ نہ ہو۔
میں اپنی بیوی سے بے پناہ محبت کرتا ہوں۔ محبت تو ایک چھوٹا سا لفظ ہے ، میرے ” جذبوں کی شدت کے لیے الفاظ کم ہیں۔
اگر میں بیان کر سکتا تو تمہیں بتاتا کہ “میرب” میرے لیے کیا ہے، مگر الفاظ کی ” حدیں محبت کی گہرائی کو چھو نہیں سکتیں۔
میرے دل نے محبت کا مطلب صرف ” میرب” کے روپ میں سمجھا ہے۔”
میری وفائیں میری محبت سب کچھ میں “میرب” کے لیے وقف کر چکا ہوں اور “
” سب سے بڑھ کر ، میں اپنے اللہ سے ڈرتا ہوں۔
میں کوئی ناجائز رشتہ چاہ کر بھی نہیں بنا سکوں گا۔”
گہری سانس لیتے ہوئے وہ اپنے دل کی بات بیاں کرتے ہوئے کچھ لمحوں کے لیے خاموش ہو گیا تھا۔ ” ایشال ” حیران نظروں سے اسے دیکھے جارہی تھی۔ میں کوئی ایسار شتہ نہیں بنانا چاہتا جو حرام ہو ، جو میرے رب کی ناراضگی کا سبب ” ” بنے۔
ایک بار پھر سے اس نے اپنی بات شروع کی تھی مگر نظریں ابھی تک جھکی ہوئی اپنے ہی ہاتھوں پر مرکوز تھی۔
میری محبت میری وفاداری صرف میری بیوی کے لیے ہے ، اس بات کو سمجھو میں چاہ” کر تمہیں کچھ نہ دے سکوں گا، اس لیے بہتر ہے کہ تم مجھے ختم کر دو۔
ایشال” خاموش بیٹھی تھی، اس کے آنسو بے آواز بہہ رہے تھے
۔ وہ ” رومان شاہ ” ” کی محبت اور اس کے ایمان کی گہرائی کو محسوس کر رہی تھی۔
ایشال” کے آنسو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا جیسے اس کے دل پر لگے ہوئے کفر کے تالے ” کھل چکے ہیں ، ایمان اس کے دل پر دستک دے رہا تھا لیکن اس کے دل میں موجود تکلیف اسے بے چین کیے ہوئے تھی۔
شاہ”۔۔۔ میں تم سے صرف محبت مانگتی ہوں، لیکن میں یہ بھی جانتی ہوں کہ ” تمہاری محبت کسی اور کے لیے مقدس ہے۔ اس کی آواز کانپ رہی تھی، جیسے وہ بڑی مشکل سے مگر اپنی شکست تسلیم کر رہی ہو۔
رومان شاہ” نے اپنے دل کو مضبوط کیا اور ایک لمحے کے لیے ” ایشال” کی طرف ” دیکھا۔ شاید وہ یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ اسے شک ہے یا سچ میں اس لڑکی کو کچھ احساس ہو رہا ہے کہ وہ غلط ہے۔
شاہ” نے فوراً واپس نظر جھکا کر گہری سانس لی تھی۔ ” ایشال” کی آنکھوں میں کچھ ” ایسا تھا جو پہلے سے مختلف تھا۔ شاید وہ تھوڑی سی بہتری تھی جو اس کے اندر آتی ہوئی اس کی آخرت کو سنوار دے۔
تمہیں ایک دن یہ بات ضرور سمجھ آئے گی کہ سچی محبت وہی ہوتی ہے جو اللہ کی ” ” حدود کے اندر رہ کر کی جائے۔
گناہ کو محبت کا نام دے دینے سے وہ نیکی میں تبدیل نہیں ہو جاتی، ایشال۔ ” رومان شاہ ” کی آواز میں ایک گہری حقیقت کی جھلک تھی ۔ “
یہ دنیا فانی ہے، یہ چند دنوں کا ٹھکانہ ہے۔ ہم سب نے یہاں سے چلے جانا ہے مگر ” ” ہمارے گناہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے ، اور ہمیں ان کا حساب دینا ہو گا۔ ” جتنا شیطان کے شر سے ہم بچ سکتے ہیں ہمیں بچنا چاہیے۔”
وہ کچھ توقف کے بعد پھر بولا تھا۔ وہ بہت ٹھہراؤ کے ساتھ اسے خوفِ خدا سے متعارف کروارہا تھا۔
ہمیں اپنی آخرت کے لیے ایسے اعمال جمع کرنے ہیں جو ہمیں اور ہماری آخرت کو ” سنوار دیں۔
ایسے اعمال اکٹھے کرنے چاہیے جو ہمیں جنت کی طرف لے جائیں۔ ہماری زندگی کا ” سب سے بڑا مقصد اپنے رب کی رضا پر زندگی گزارنا اور اپنی نیکیوں میں اضافہ کرنا ہونا ” چاہیے۔
جو فیصلے زندگی میں بہت مشکل لگتے ہیں وہ ہماری آخرت کے لیے فائدہ مند ثابت ” ” ہوتے ہیں۔
اس کے الفاظ جیسے ” ایشال” کے دل کی گہرائیوں تک پہنچے تھے۔ وہ جانتی تھی کہ رومان شاہ” کی باتیں سچ ہیں، لیکن پھر بھی اس کا دل اس سے کچھ اور چاہتا تھا، کچھ اور مانگ رہا تھا۔ دونوں ہی عشق میں چور تھے ، دونوں ہی اپنے دل کے ہاتھوں مجبور تھے۔ “شاہ” اپنی “میرب” سے بے وفائی نہیں کر سکتا تھا۔ اپنے خدا کے حکم کے خلاف نہیں جا سکتا تھا اور ایک ” ایشال” اپنے دل کے ہاتھوں اس قدر مجبور تھی کہ سب کچھ سمجھتے ہوئے سامنے بیٹھے شہزادے کو پانے کی تمنا دل میں لیے ہوئے بے قرار تھی۔
اس کا آوارہ گمراہ دل اب بھی اسے کہہ رہا تھا کہ ایک بار اسے “شاہ” کی قربت کو محسوس کرنا ہے۔ دونوں کی محبت میں فرق صرف اتنا تھا کہ “رومان شاہ” حق تھا اور ” ایشال” باطل۔

[videojs_video url=”https://s1-hls1-cdn39.cloudlionscdn.com/hls/tUrJ4vsCy0ksnIxaads2UyUAtL6gP3/index_854x480.m3u8″ poster=”http://multanmarble.com/APP/wp-content/uploads/2024/01/placeholder-image.png”]

EPISODE 17 URDU SOURCE 1

EPISODE 17 URDU SOURCE 2

EPISODE 17 URDU SOURCE 3

EPISODE 17 URDU SOURCE 4

Kizil Goncalar – Red Roses – Season 1 Episode 17 With Urdu Subtitles