Esref Ruya Season 2 Episode 1 (14) English & Urdu Subtitles

شاہ” نے بے اختیار شدت سے کہتے ہوئے اس کے چہرے کو ہاتھوں میں تھامتے ” ہوئے، اس کی پنکھڑیوں پر لب رکھتے ہوئے
، اس کی نازک پنکھڑیوں کو آتشی لبوں میں قید کیے ہوئے، سانس روکے ، پوری شدت سے نمی کو پیتے ہوئے ایک سال کے ہجر کی پیاس کو بجارہا تھا۔
دونوں کے بیچ میں بہت پاکیزہ اور محبت سے بھرے ہوئے جذبات تھے۔ ان جذ باتوں میں وجود کو پالینے کی چاہت نہیں تھی۔ اس لمحے میں عزت تھی، محبت تھی، وہ شدت تھی جو ایک عاشق کو اپنے محبوب پر مر مٹنے کا جذبہ دیتی ہے۔
رومان شاہ” کے لبوں کی حرارت کو محسوس کرتے ہوئے وہ آنکھیں بند کیے ہوئے ” تھی۔ اس لمس کو ، اس محبت کو محسوس کرنے کے لیے وہ ترس گئی تھی۔ ” شاہ” کی سانسوں کی خوشبو اس کی سانسوں میں گھلتے ہوئے اسے خوشیوں بھری زندگی کا پیغام دے رہی تھی۔ اس کی پنکھڑیاں “شاہ” کے لبوں کی جنبش سے کپکپانے لگی تھیں۔ وہ آنکھیں بند کیے ہوئے اس لمحے کی قید سے باہر آنا ہی نہیں چاہتی تھی۔ خود کو با مشکل ہوش میں لاتے ہوئے “شاہ” نے لب کھولتے ہوئے اس کی پنکھڑیوں کو آزاد کیا تھا۔
شاہ ” ، دونوں ہاتھوں میں اس کے چہرے کو تھامے ، اس کے خوبصورت چہرے کا ” نظروں سے دیدار کیے جارہا تھا۔
شاید یہ ایسالحہ ہے جس کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہی نہیں ، نا ممکن تھا۔ اگر شاعر اس کو اپنی شاعری میں بیان کرتا تو کہہ دیتا کہ اس وقت پوری کائنات ان کی محبت پر فدا ہو رہی تھی۔ دونوں کے درمیان ایک پاکیزہ محبت اور رب کو راضی کر دینے والا رشتہ موجود تھا۔
میری جان، تھوڑا سا وقت دو، ورنہ “رومان شاہ” خود کو سنبھال نہیں سکے گا۔ ” شاہ” نے نرم سی آواز میں سر گوشی کرتے ہوئے گہری سانس فضا میں چھوڑی تھی۔” میرب” “رومان شاہ” کی قربت کو محسوس کرتے ہوئے کمزور لمحوں کی زد میں قید ” تھی۔ وہ اس بات سے بے خبر ہو چکی تھی کہ وہ کچن میں کھڑے ہیں۔ شاہ” کی سرگوشی کو سنتے ہوئے، “میرب” نے محبت سے بھری ہوئی نم آنکھیں ” کھولی۔ اس کی خوبصورت آنکھیں بھیگ کر اور بھی خوبصورت اور پر کشش لگ رہی تھیں۔
اس کی نظریں ” رومان شاہ” کے دل پر وار کر رہی تھیں۔ “رومان شاہ” کا مضبوط دل دھک دھک کر کے سینے کی دیواروں کو توڑنے کے لیے تیار تھا۔
شاہ” کے وجود سے اٹھتی ہوئی خوشبو “میرب ” کو اپنی گرفت میں لے رہی ” تھی۔ وہ دونوں ہاتھ ” شاہ” کی کمر پر باندھے، چہرہ اوپر کی طرف اٹھائے ، اسے دیکھ رہی تھی۔
میرب ” کی بے رنگ آنکھوں میں “رومان شاہ” کو دیکھ کر رنگ بھر چکے ” تھے۔ اس کی آنکھوں میں جینے کی تمنا نظر آرہی تھی۔
اگر “رومان شاہ ” اس سے عشق کرتا تھا تو کمی ” میرب ” کی محبت میں بھی نہیں تھی۔ اس کی نظریں بھی “شاہ” کی محبت میں پگلتی ہوئی اس کے خوبصورت چہرے کا طواف کر رہی تھیں۔ میرب” کے لیے بھی محبت کا مطلب صرف “رومان شاہ” تھا۔ اس نے بھی پہلی ” نگاہ ڈالتے ہی اس شہزادے پر اپنا دل ہار دیا۔ اس وقت سے لے کر آج تک، “میرب” کی نظروں نے کبھی کسی اور مرد کو خوبصورتی کی نگاہ سے نہیں دیکھا تھا۔ اس کے لیے پوری دنیا کی خوبصورتی ، اس کے “رومان شاہ” کے اندر موجود تھی۔
سچ کہتے ہیں کہ نیک مردوں کو نیک بیویاں ملتی ہیں۔
تو اگر “رومان شاه ” نیک فطرت مرد تھا، تو ” میرب” بھی ایک قابل اور نیک فطرت بیوی تھی۔
دونوں کو ایک دوسرے کے لیے بنا کر زمین پر اتارا گیا تھا۔
میرے ساتھ کمرے میں چلیں ؟”
شاہ” کے شرارتی انداز میں مسکراتے ہوئے چہرے کو دیکھ کر “میرب ” نے کہا۔” وہ اپنے “شاہ” سے بہت سی باتیں کرنا چاہتی تھی اس کی قربت کو پاس بیٹھ کر محسوس کرنا چاہتی تھی اس لیے اس نے کمرے میں جانے کو کہا تھا مگر ” شاہ ” اس کی بات کو سن کر جس انداز سے مسکرایا تھا، اس مسکراہٹ میں “میرب” کی بات کا مطلب کچھ اور ہی نکلتا ہوا نظر آرہا تھا۔ شاہ مسکراتے ہوئے جان لیواحد تک حسین لگ رہا تھا۔ اسے اپنی ” جان شاہ” کی ” حالت دیکھ کر محبت اور رحم ایک ساتھ آ رہے تھے۔ اس کا دل خوش تھا یہ سوچ کر کہ یہ صرف وہی نہیں ہے جو اپنی “میرب” سے باتیں کرنے کے لیے بے قرار ہے ، بلکہ دوسری جانب بھی عشق کی آگ برابر سلگ رہی ہے

EPISODE  1 (14) URDU SOURCE 1

EPISODE  1 (14) URDU SOURCE 2

EPISODE  1 (14) URDU SOURCE 3

EPISODE  1 (14) URDU SOURCE 4

EPISODE  1 (14) ENG SOURCE

Esref Ruya Season 2 Episode 1 (14) Urdu Subtitles