EDHO – Grand Family – Season 1 Episode 35 Urdu Subtitles
EDHO – Grand Family – Season 1 Episode 35 Urdu Subtitles
یہ میری اپنی کہانی ہے میرا نام دلاور ہے
میں میٹرک کے پیپرز دے رہا تھا
ان پیپرز کے دوران میری ایک لڑکی سے دوستی ہوگئی
میرا آخری پیپر تھا میں بہت بیچین تھا کہ کسی طرح مجھے ،،،،،،،،،،،،، اس کا رابطہ نمبر مل جائے
اور شاید وہ مجھ سے زیادہ بیچین تھی کہ اسکو میرا رابطہ نمبر ملے
ہم نے پیپر دیا اور جلدی سے باہر گراؤنڈ میں آگئے کچھ باتیں کی اور پھر ایک دوسرے سے شرما کر نمبر مانگ ہی لیا
پیپرز ختم ہوگئے اور ہماری بات رات کو د
یر دیر تک ہونے لگ گئی ہم ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتے گئے
پھر ایک دن میں نے اسکو اپنے پیار کا اظہار کر ہی دیا وہ شرما گئی اور کہتی میں آپکو کچھ بتانا چاہتی ہوں
میں بولا جی بتائیں پھر اس نے بتایا کہ اسکا میرے سے پہلے ایک لڑکے سے ریلیشن تھا اس لڑکے نے اسکو دھوکا دیا اسکو چھوڑ گیا
اس نے مجھے اپنی ساری کہانی سنائی میری آنکھوں میں پانی آگیا خیر میں نے اسکو سمجھایا اور یقین دلایا کہ میں ایسا نہیں کروں گا
آخر کار اس کو میں نے یقین دلایا اور اس کے عیبوں کے ساتھ قبول کیا
ایک سال گزر گیا ہمارے ریلیشن کو ہمیں پتا ہی نہیں چلا
جیسے جیسے ٹائم گزرتا گیا ہم ایک دوسرے کے قریب ہوتے گئے
پھر ایک دن اسکا رشتہ آگیا
لکین وہ راضی نہیں ہوئی
اسکی ایک ہی ضد تھی کہ دلاور سے شادی کرنی ہے
پھر اسکی بڑی بہن نے میرے سے بات کی کہ رشتہ بھیجو
میں ابھی پڑھ رہا تھا
لکین میں نے پھر بھی اپنے گھر والوں سے بول دیا
وہ اس سے راضی نہیں تھے کیونکہ میں ابھی پڑھ رہا تھا
میں اپنے گھر والوں کے پاؤں پڑ گیا رویا بہت رویا
میں اپنے ماں باپ کا لاڈلہ بیٹا تھا اس لئے وہ میری بات مان گئے
لیکن،،،،،،،،،، لڑکی کے گھر والوں نے بولا کہ لڑکا کام کرتا ہوں پھر رشتہ کریں گے
پھر میں نے ضد کر کے پڑھائی چھوڑ دی اور کام کرنے لگے گیا میں کام کرنے کے لئے کراچی چلا گیا

میں کبھی نہ کام کرنے والا ماں باپ کا لاڈلہ
جو خود اٹھ کے پانی تک نہیں پیتا تھا کراچی بہت ہی مشکل کام تھا وہ کرنے لگا گیا
خیر کچھ مہینے اور گزر گئے ہماری بات چلتی رہی،،،،
بات رشتے تک پہنچ گئی
سارا معاملہ ٹھیک تھا 2 سال ہونے والے تھے ہمارے ریلیشن کو،،،،، عید آنے والی تھی میں نے اپنے گھر والوں کو بھی راضی کر لیا تھے وہ مان گئے کہ عید کے بعد ہم نکاح کر دیں گے
میں نے اسکو بتایا کہ میرے گھر والے راضی ہیں سب ،،،،، اس کے چہرے پے مجھے وہ خوشی نظر نہیں جو آنی چاہیے تھی،،،،
14 جولائی 2021 کا دن تھا
یہ دن میرے لئے قیامت سے کم نہ تھا
,,,,,,
میں کام کر رہا تھا مجھے اچانک اسکی کال آئی،،،،،
میں نے کال اٹھائی سلام کیا،،،،،
اسکا ایسا رویہ تھا جیسے وہ کسی انجان سے بات کررہی ہو
میں سمجھا وہ مزاق کر رہی ہے میرے ساتھ،،،،
میں تو مزاق میں تھا لیکن اس نے میرے دل کو ہلا کر رکھ دیا جب اس نے بولا کہ مجھے بھول جاو،،،،،،،،،،
میں نے بولا کیا ہوا ایسے کیوں بول رہی ہوں
اس نے بولا مجھے میرے پہلے والا Boy Friend واپس مل گیا ہے
،،،،، کہتی مجھے بھول جاؤ،،،،، اپنے امی ابو نہ بھیجنا میرے میں بولنے کی ہمت تک نہ تھی کہ میں کیا بولوں،،،،
میں نے اسکو بہت سمجھایا کہ جو پہلے چھوڑ سکتا ہے پھر بھی چھوڑ سکتا ہے لیکن اس نے ایک نہ سنی میری،،،،،،
میں بہت رویا اس کے سامنے بہت رویا بھوکا رہا پیاسا رہا ،،،،،،
اور مزے کی بات تو یہ ہے جو مجھے دیکھے بنا نہیں رہ سکتی میرے لیٹ رپلائی پہ غصہ کرتی جس سے میرا اداس ہونا دیکھا نہیں جاتا تھا
اس دن اسکو میرا رونا نظر نہیں آیا اسکو زرا بھی ترس نہیں کہ میرے پہ کیا گزرے گی میں نے اسکی بہت مینتیں کی کہ ایسا نہ کرو میں مر جاؤں
اس کے آخری الفاظ کچھ یہ تھے
Episode 35 Urdu source 1
Episode 35 Urdu source 2
Episode 35 Urdu source 3
Episode 35 Urdu source 4
Episode 35 Urdu source 5
Episode 35 Urdu source 6
EDHO – Grand Family – Season 1 Episode 35 Urdu Subtitles