EDHO – Grand Family – Season 1 Episode 31 Urdu Sub by Urdu Bolo
دو نقاب پوش آدمیوں نے “رائم ” اور ” آیت ” کو قابو میں کر رکھا تھا۔ معصوم بچے خوف سے لرز رہے تھے ، ان کی آنکھوں میں آنسو تھے، جبکہ ان کے ننھے ہاتھ بے بسی سے ہوا میں اٹھے ہوئے تھے۔
“نہیں !”
میرب ” نے کپکپاتی آواز میں بیچ کر کہا۔ “
” ! میرے بچے۔۔۔ چھوڑ دوا نہیں “
اس کے قدم بے اختیار آگے بڑھے، مگر “رومان شاہ” کا چہرہ سنگ کی مانند سخت ہو چکا تھا۔ اس کا دل تڑپ رہا تھا، مگر چہرے پر بے رحمی کی چادر تھی۔
“کمینے!”
رومان شاہ ” کی آواز زہر میں ڈوبی ہوئی تھی۔”
اگر میرے بچوں کو کچھ ہوا تو میں تمہیں وہ موت دوں گا، جسے بھولنا تمہارے لیے ” ” ! ممکن نہیں ہو گا کاشان ” ہنسا۔ ایک ایسی ہنسی جو سردی میں بھی خون جمادے۔”
” ! بہت جذباتی ہو رہے ہو، “رومان شاہ” اس نے ہنسی روکی اور گن کے ٹریگر پر انگلی سر کائی۔
تم جانتے ہوا گر تم نے ایک بھی غلطی کی تو یہ دونوں تمہاری نظروں کے “
” سامنے۔۔۔ وہ انگلی چٹکاتا ہے۔
” ! ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے “
رومان شاہ” کا دل جیسے کسی نے مٹھی میں جکڑ لیا تھا۔ اس کی انگلیاں گن پر سخت ہو ” گئیں، مگر ہاتھ کانپ گیا۔ ایک لمحے کا فیصلہ اور اس
کی دنیا ہمیشہ کے لیے برباد ہو سکتی تھی۔
“شاہ!”
میرب ” چیچنی تھی۔” ” ! خدا کے لیے کچھ کریں۔۔۔ میرے بچوں کو کچھ ہوا تو میں مر جاؤں گی “
“! کچھ نہیں ہونے دوں گا “
میرب” کو تسلی دیتے ہوئے اسے اپنی پشت پر چھپائے ہوئے تھا۔”
“! جھوٹ بول رہا ہے کیونکہ میں ان کو مار دوں گا ” کاشان ” شیطانی ہنسی ہنستے ہوئے قہقہہ لگا کر بول رہا تھا۔ “
“! میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں، “کا شان رضوی ” رومان شماہ” نے دانت پیستے ہوئے کہا، اس کے لفظوں میں زہر تھا۔”
! اچانک، خاموشی چھا گئی اور گولی چلنے کی آواز گونجی میرب ” کے منہ سے چیخ نکل گئی تھی مگر یہ گولی صرف “کاشان رضوی” نے ” “میرب” کو ڈرانے کے لیے ہوا میں چلائی تھی “میرب ” “رومان شاہ” کی پشت سے لگی ہوئی کانپ رہی تھی۔ “میرب” تڑپ کر آگے بڑھی، آنکھوں سے آنسو مسلسل بہہ رہے تھے۔ ” ! پیپ۔۔۔ پلیز! میرے بچوں کو کچھ مت کرنا”
Episode 31 Urdu source 1
Episode 31 Urdu source 2
Episode 31 Urdu source 3
Episode 31 Urdu source 4
Episode 31 Urdu source 5
EDHO – Grand Family – Season 1 Episode 31 Urdu Sub by Urdu Bolo