A.RIZA ( Ali Raza ) Season 1 Episode 25 Urdu Subtitle

A.RIZA ( Ali Raza ) Season 1 Episode 25 Urdu Subtitle
وہ دونوں بھائی جب مسجد میں آئے تو جماعت نماز ادا کر چکی تھی دسمبر کا مہینہ تھا اس لیے ساڑھے چھ بجے تک آرام سے فجر ادا کی جا سکتی تھی ـ
ان دونوں نے نماز پڑھی۔ مسجد میں آئے نمازی ان دونوں سے خوش اسلوبی کے ساتھ مل رہے تھے ـ ہدایت الله خان نماز پڑھنے کے بعد زمینوں پر چلے گئے تھے انہوں نے خارب اور کا رب کو بھی اپنے ساتھ آنے کے لیے کہا لیکن وہ دونوں صاف منع کر گئے تھے۔
وہ دونوں حویلی آئے تو پوری حویلی میں سکوت چھایا ہوا تھا کارب تو مزے سے واپس کمرے میں چلا گیا تھا جبکہ خارب ہر طرف نظریں گھاتا اوپر آیا اور آرام سے يشعره کے کمرے کا دروازه کھول کر اندر داخل ہو گیا۔
يشعره گہری نیند میں اوندھے منہ سر تک کمبل تانے سوئی ہوئی تھی۔
خارب نے اس کے پاس آ کر اس کے چہرے سے کمبل ہٹایا اور اس کے سر پر بوسہ دیا
وہ چلتا ہوا ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آیا اور ڈریسنگ پر پڑی يشعره کی میک اپ پروڈکٹس کو ایک ایک کر کے دیکھنے لگا۔ اتنا سارا میک دیکھ کر وہ حیران تھا يشعره ب
ہت کم میک اپ استعمال کرتی تھی تو پھر یہ دکان کیوں ڈالی ہوئی تھی ـ
کمرے میں ہوتی کھٹ پٹ کی آواز پريشعره کی آنکھ کھلی اس نے تھوڑی سی آنکھیں کھول کر سر اٹھایا اور سامنے ڈریسنگ ٹیبل کے پاس کھڑے خارب کو دیکھا۔
وہ اٹھ کر اپنے بال جوڑے کی شکل میں لپیٹتی بیڈ کراؤن سے ٹیک لگا کر بیٹھ گئی ـ
شیشے میں نظر آتا يشعره کا عکس خارب کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر گیا۔
” آپ کیا ڈھونڈ رہے ہیں؟؟“ اس کو ٹیبل پر پڑی چیزوں کو اٹھا اٹھا کر واپس رکھتے دیکھا تو يشعره نے بوجھل آواز سے پوچھا ۔ لیکن خارب نے آگے سے کوئی جواب نہ دیا۔
” خارب کیا ڈھونڈ رہے ہیں کیا چاہیے آپ کو؟؟“ يشعره نے ایک بار پھر پوچھا۔
اس نے دوبارہ سوال کرنے پر خارب نے مسکرا کر اسے دیکھا ـ اور چلتا ہوا بیڈ کے قریب آیا۔
خارب نے اس کے وجود سے کمبل ہٹایا
یشعره کے کچھ سمجھنے سے پہلے ہی خارب اس کے اوپر جھکا اور اسے اپنی بانہوں میں اٹھایا
اس نے یشعره کو بانہوں میں بھر کر سینے سے لگایا يشعره نے گھبرا کر جلدی سے اس کے گلے میں بانہیں حمائل کی۔
خارب نے ہنستے ہوئے اپنی ناک یشعره کی ناک سے ٹکرائی اور اس کی سانسوں میں گہری سانس لی
” خارب کیا کر رہے ہیں؟؟ نیچے اتاریں مجھے پلیز۔۔۔۔“ يشعره کی بات ان سنی کرتا وہ ڈریسنگ ٹیبل کے پاس آیا اور اس کی ایک طرف پڑے سٹول کو پاؤں سے ڈریسنگ کے سامنے کیا۔
وہ اسی طرح يشعره کو اٹھائےسٹول پر بیٹھا اور اسے اپنی گود میں بیٹھایا
يشعره نے شرم سے سرخ پڑتے خارب کو دیکھا
” خارب نے يشعره کے لبوں پر بوسہ دیا اور گہری نظروں سے اس کا جائزہ لیا۔
جب خارب نے اسے گود میں اٹھایا تھا تو يشعره کا جوڑا کھل گیا تھا۔۔۔ نیلی بلور آنکھیں جن میں گلابی پن چھایا ہوا تھا لمبی گھنی پلکیں جو بار بار آنکھوں پر گر رہی تھیں اور اوپر اٹھ رہی تھیں خارب کی شدت اس کے لبوں پر صاف نظر آ رہی تھی۔ نچلے لب کے دائیں طرف ہلکی سی سویلنگ ہو گئی تھی ـ سفید رنگت میں اس وقت سرخیاں گھلی ہوئی تھیں۔
گردن پر نظر آتے نشان خارب کی دیوانگی کا منہ بولتا ثبوت تھے ـ شرٹ کے اندر سے اس کی رعنائیاں خارب کو بہکا رہی تھیں۔
یشعره کا بکھرا بکھرا سراپا اسے پاگل کر رہا تھا۔
” میری جان رات کو تم نے اپنی محبت کا جو ثبوت مجھے دیا ہے اس کو میں نیچے سب کے سامنے لے کر گیا تو مورے کھڑے کھڑے مجھے اس حویلی سے نکال باہر کریں گیں ـ اس لیے اس کو چھپاؤ“ خارب نے گھمبیر لہجے میں اس کے لبوں کے ساتھ اپنے لبوں کو ٹکراتے ہوئے
کہا۔
” مم میں کیسے چھپاؤں؟؟“ يشعره نے معصومیت سے اس کی طرف دیکھا ـ
” اپنا یہ میک اپ اٹھاؤ اور میری گال پر لگادو جس سے تمہاری شدت کا نشان چھپ جائے۔“ خارب کے ہاتھ اس کی کمر پر چھیڑ خانی کر رہے تھے ـ
اس کی بات کا مطلب سمجھ کر يشعره کے چہرے پر مسکراہٹ آئی اور غور سے اس کی گال دیکھی۔
” میں تو نہیں لگا رہی اس پر کچھ بھی۔۔ آج آپ ایسے ہی نیچے جائیں گے اس دن بڑا مزا آ رہا تھا نا جب صنم میرے سر پر کھڑی سوال پر سوال کر رہی تھی آج مجھے بھی بڑا مزا آئے گا جب وہ آپ سے سوال کرے گی“ يشعره نے ہنستے ہوئے مزے سے کہا۔

Episode 25 Urdu source 1

Episode 25 Urdu source 2

Episode 25 Urdu source 3

Episode 25 Urdu source 4

Episode 25 Urdu source 5

Episode 25 Urdu source 6

A.RIZA ( Ali Raza ) Season 1 Episode 25 Urdu Subtitle