A.RIZA ( Ali Raza ) Season 1 Episode 23 Urdu Subtitle

سعدیہ بیگم نے آواز دی، “کائزان، یزدان، دونوں جاؤ ارحم کے ساتھ سامان رکھوانے میں مدد کرو۔”
“جی ماما۔” یزدان نے جواب دیا۔
شازیہ بیگم نے ہدایت دی، “بیٹا، کانچ کا سامان ہے، دھیان سے کرنا۔”
“جی تائی امی، آپ فکر نہ کریں، ہم کوئی بھی چیز ٹوٹنے نہیں دیں گے۔” کائزان نے کہا۔
وہ تینوں باہر نکل گئے۔
اندر احمد صاحب صوفے پر بیٹھے تھے۔ عبیرہ نے انعم سے کہا، “آؤ، میں تمھیں اپنا کمرہ دکھاتی ہوں۔”
“ہاں ہاں، جاؤ بیٹا۔” احمد صاحب نے کہا۔
“جی بابا۔” انعم نے جواب دیا اور اٹھ کھڑی ہوئی۔
عبیرہ اسے لے کر اوپر گئی۔ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے عبیرہ نے کہا، “یہ والا کمرہ میرا ہے،
انعم نے کمرے میں قدم رکھا۔ دیواروں پر ہلکے گلابی رنگ کا پینٹ تھا، ایک طرف کتابوں کی الماری، اور کھڑکی سے باہر باغ کا منظر۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
عدالت کی کارروائی جاری تھی عمران اور مانی دونوں کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا جج صاحب ان دونوں کے جرموں کی فائل۔پڑھ رہے تھے ۔ جج صاحب نے فائل بند کی، چشمہ اتارا، اور کٹہرے میں کھڑے عمران اور مانی کی طرف دیکھا۔ دونوں کے چہروں پر بے حسی اور تھکن نمایاں تھی۔
“عمران، مانی… عدالت آپ کو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع دیتی ہے۔ کیا آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں؟”
مانی نے نظریں جھکا لیں۔ عمران نے ایک لمحے کو جج صاحب کی طرف دیکھا، پھر آہستہ سے سر نیچے کر لیا۔ دونوں خاموش رہے۔ نہ کوئی لفظ، نہ کوئی احتجاج۔ صرف شرمندگی اور خاموشی۔
جج صاحب نے چند لمحے انتظار کیا، پھر فیصلہ سنایا:
“مانی کو اغوا اور جنسی زیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا دی جاتی ہے۔ وہ اپنی باقی زندگی جیل میں گزارے گا۔”
“جبکہ عمران کو اغوا، جنسی زیادتی، اور دو افراد کے قتل کے جرم میں سزائے موت دی جاتی ہے۔ اسے قانون کے مطابق پھانسی دی جائے گی۔”
فیصلہ سنتے ہی کمرہ عدالت میں ایک سنّاٹا چھا گیا۔ انصاف مکمل ہو چکا تھا۔ مجرموں کی خاموشی ان کے گناہوں کا اعتراف بن چکی تھی۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
سامان اوپر شفٹ کرنے کے بعد ارحم پسینہ صاف کرتا ہوا نیچے آیا۔ شازیہ بیگم کرسی پر بیٹھی تھیں۔
“ماما، انعم کہاں ہے؟” ارحم نے پوچھا۔
شازیہ بیگم نے نرمی سے جواب دیا، “بیٹا، وہ عبیرہ کے کمرے میں گئی ہے۔”
ارحم نے گردن موڑ کر اوپر کی طرف دیکھا، پھر پوچھا، “عبیرہ کا کمرہ کون سا ہے؟”
یزدان، جو قریب ہی کھڑا تھا، بولا، “وہ سیڑھیوں کے اوپر سامنے والا کمرہ ہے۔”
“ٹھیک ہے، بہت شکریہ بھائی۔” ارحم نے مسکرا کر کہا اور آہستہ قدموں سے سیڑھیوں کی طرف بڑھ گیا۔
❤️❤️❤️❤️❤️
ارحم سیڑھیاں چڑھ کر اوپر آیا۔ عبیرہ کا کمرہ تلاش کرنا اس کے لیے مشکل ہو رہا تھا۔ سامنے دو دروازے تھے۔ اس نے ایک پر دستک دی۔
اندر سے آواز آئی، “آ جاؤ۔”
ارحم نے دروازہ کھولا اور اندر قدم رکھا۔ لیکن سامنے کھڑی لڑکی کو دیکھ کر اس کے قدم رک گئے۔
“روبینہ…” اس کے لبوں سے بے اختیار نکلا۔

Episode 23 Urdu source 1

Episode 23 Urdu source 2

Episode 23 Urdu source 3

Episode 23 Urdu source 4

Episode 23 Urdu source 5

Episode 23 Urdu source 6

A.RIZA ( Ali Raza ) Season 1 Episode 23 Urdu Subtitle